- INGREDIENTS
چکن کا قیمہ آدھا کلو - چکن کیوب ایک عدد
- (پستے پچیس گرام (پسا ہوا
- (بادام پچیس گرام (پسے ہوئے
- (اخروٹ پچیس گرام (پسے ہوئے
- (مرچ ایک کھانے کا چمچ (کُٹی ہوئی
- لہسن ادرک کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
- نمک حسب ذائقہ
- بیسن تین سے چار کھانے کے چمچ
- گرم مصالحہ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
- (ہری مرچ دو سے تین عدد (کَٹی ہوئی
- انڈا آدھا
- (پیاز ایک عدد (کَٹا ہوا
- ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ
- پودینہ دو کھانے کے چمچ
- آمچور پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
- تیل فرائنگ کے لئے
Method
- ایک پیالے میں تمام اجزاء کو ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
- اب اس میں مکسچر کے پیٹیس بنالیں۔
- ایک پین میں تیل گرم کرکے پیٹیس کو شیلو فرائی کرلیں یہاں تک کہ سنہری رنگت آجائے۔
- مزیدار نوابی کباب تیار ہیں، کیچپ یا دہی کے رائتے کے ساتھ سرو کریں۔
No comments:
Post a Comment