- Ajzaa
مٹن آدھا کلو - تیل آدھا کپ
- ادرک لہسن کا پیسٹ تین کھانے کے چمچ
- (ادرک ایک ٹکڑا (درمیانہ
- (زیرہ ایک کھانے کا چمچ (کٹا ہوا
- (دھنیا ایک کھانے کا چمچ (کٹا ہوا
- ہلدی ایک چائے کا چمچ
- (لال مرچ دو کھانے کے چمچ (کٹی ہوئی
- نمک حسب ذائقہ
- (ہری مرچ چار سے پانچ عدد (کٹی ہو۴ی
- (پیاز دو عدد (درمیانی، باریک کٹی ہوئی
- (ٹماٹر چار عدد (باریک کٹے ہوئے، درمیانے
- ہرا دھنیا ایک چوتھائی گٹھی
- (گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا
- مٹن کے ٹکڑوں کو پین میں تیل اور ادرک لہسن کے پیسٹ کے ساتھ بھون لیں۔
- جب مٹن کا رنگ تبدیل ہوجائے تو اس میں ادرک، زیرہ، دھنیا، ہلدی، لال مرچ اور نمک شامل کردیں اور آنچ کو ہلکا کرکے اسے دم پر رکھ دیں۔
- بیس سے پچیس منٹ بعد اس میں ہری مرچ، پیاز، ٹماٹر اور ہرا دھنیا شامل کرکے بھون لیں۔
- جب تمام سبزیاں تھوڑی سی پک جائیں تو اس میں گرم مصالحہ شامل کرکے بھونیں اور تیار ہونے پر سرو کریں۔
- مزے دار مصالحہ مٹن کڑاہی تیار ہے۔
No comments:
Post a Comment