یہ فش گریوی والی ہے اس لیئے مچھلی کی مخصوص مہک دور کرنے کیلئے فرائنگ پین میں دوکھانے کے چمچ تیل گرم کرکے فش کیوب تیز آنچ پر تین سے چار منٹ فرائی کریں کہ فش کا رنگ سفید ہو جائے۔
چوتھائی کپ تیل میں پیاز، ادرک لہسن پیسٹ مکس کرکے ثابت لال مرچ شامل کرکے ہلکی آنچ پر پکائیں۔ جب پیاز کا رنگ گولڈن ہونے لگ جائے تو اچار مصالحہ ڈال کے اسے بھونیں۔ایک سے ڈیڑھ منٹ بعد پانی شامل کرکے زیرہ پاؤڈر، ہلدی پاؤڈر،کْٹی لال مرچ،نمک،املی کا پیسٹ،ہری مرچ ڈال کے اسے دو سے چار منٹ کا دم دیں۔
اب فش شامل کرکے مکس کریں اور جب فش پک جائے تو سروٍنگ باؤل میں نکال کے ہرا دھنیا اور ہری مرچ سے گارنش کرکے پیش کریں۔
نوٹ: پیکٹ والا اچار گوشت مصالحہ استمعال نہیں کرنا بلکہ سونف،رائی،کلونجی،سوکھادھنیا اور میتھی دانہ پیس کے استمعال کریں۔
Potatoes - 3 large bOiled and mashed Peas - 1/2 cup ( I used Frozen) Spring Onion - 1 chopped Tomato Ketchup - 1 tblspn Salt to taste Pepper Powder to taste CornFlour / CornStarch - 2 tblsp Breadcrumbs - 1 cup Mozarella Cheese - as needed cut into small cubes Oil for Deep Frying + 1 tsp