Saturday, 2 April 2016

Bhindi Masala

Sunday, 27 March 2016

Haray Masalay ki Machli by Chef Zakir

Beef Masala rice in urdu by Chef zakir

Saturday, 26 March 2016

Nawabi Kabab نوابی کباب

Nawabi Kabab نوابی کباب

  • INGREDIENTS

  • چکن کا قیمہ آدھا کلو
  • چکن کیوب ایک عدد
  • (پستے پچیس گرام (پسا ہوا
  • (بادام پچیس گرام (پسے ہوئے
  • (اخروٹ پچیس گرام (پسے ہوئے
  • (مرچ ایک کھانے کا چمچ (کُٹی ہوئی
  • لہسن ادرک کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • بیسن تین سے چار کھانے کے چمچ
  • گرم مصالحہ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • (ہری مرچ دو سے تین عدد (کَٹی ہوئی
  • انڈا آدھا
  • (پیاز ایک عدد (کَٹا ہوا
  • ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ
  • پودینہ دو کھانے کے چمچ
  • آمچور پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  • تیل فرائنگ کے لئے

Method

  1. ایک پیالے میں تمام اجزاء کو ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
  2. اب اس میں مکسچر کے پیٹیس بنالیں۔
  3. ایک پین میں تیل گرم کرکے پیٹیس کو شیلو فرائی کرلیں یہاں تک کہ سنہری رنگت آجائے۔
  4. مزیدار نوابی کباب تیار ہیں، کیچپ یا دہی کے رائتے کے ساتھ سرو کریں۔

Tandoori Jheengay By Chef Zakir

Afghani Chicken Pulao By chef zakir

Hari Mirch Qeema